پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان سے کلین سویپ کے بعد سابق انگلش وکٹ کیپر اسٹیو رہوڈز بنگلہ دیشی ٹیم کے نئے کوچ مقرر

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(آئی این پی ) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے سابق انگلش وکٹ کیپر اسٹیو رہوڈز کو کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر د یااور وہ 2020 میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک ذمہ داریاں انجام دیں گے۔بنگلہ دیشی ٹیم افغانستان کے ہاتھوں 0-3سے کلین سویپ ہونے کے اب نئے کوچ کی نگرانی میں اس شکست کی خفت مٹانے کی کوشش کرے گی۔بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں تھا اور رہوڈز کی تقرری کے ساتھ ہی 8ماہ کا طویل انتظار بھی ختم ہو گیا۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی

طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق گیری کرسٹن نے اسٹیو رہوڈز کو کوچ بنانے کی سفارش کی تھی جس کے بعد وہ کوچنگ کے مضبوط امیدوار کے طور پر ابھر کر سامنے آئے تھے۔ رہوڈز بورڈ حکام کے ساتھ بات چیت کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم کی بہتری کے لئے 2 سالہ پلان پیش کیااو بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے باضابطہ طور پر رہوہڈز کو ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا اعلان کیا۔ اسٹیو رہوڈز کا کہنا تھا کہ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہوں۔

 

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…