اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

کلبھوشن کی گرفتاری ہائبرڈ جنگ کا واضح ثبوت ہے، دشمن غیر ملکی ایجنسیاں دہشت گردوں سے مل گئی ہیں،نوجوانوں کو ریاستوں کے خلاف کیسے استعمال کیا جا رہا ہے؟ جنرل زبیرمحمود حیات کا انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری ہائبرڈ جنگ کا واضح ثبوت ہے، دشمن غیر ملکی ایجنسیاں دہشت گردوں سے مل گئی ہیں، تباہی، دہشت گردی، سماجی، معاشی اور دیگر جنگوں کا حصہ ہے، نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے ریاستوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔جمعہ کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ دشمن غیر ملکی ایجنسیاں

دہشت گردوں سے مل گئی ہیں،کلبھوشن کی گرفتاری ہائبرڈ جنگ کا واضح ثبوت ہے، سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کو تربیت فراہم کی گئی، کچھ عالمی طاقتیں پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا چاہتی ہیں، نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے ریاستوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، افغان مہاجرین کی صورت عسکریت پسندوں کو جگہ میسر آ گئی، تباہی دہشت گردی، سماجی، معاشی اور دیگر جنگوں کا حصہ ہے، بے روزگاری، جرائم، غیر محفوظ سرحدیں اس کا حصہ ہیں،

 

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…