ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

’’مشرف کی واپسی اور کالا با غ ڈیم‘‘ پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کہ پرویز مشرف پاکستان نہیں آئے گا،کا لا باغ ڈیم کا معاملہ سی سی آئی کا ہے،معزز عدالت کو بھی چاہیئے کہ وہ کالا باغ ڈیم کا معاملہ سی سی آئی میں ہی حل ہونے دیں۔ اس معاملے پر وفاق کو نئے چیلنجز درپیش آئیں گے۔ جمعہ کو عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کو پیش ہونے کا حکم پر پیپلزپارٹی کے

سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ پرویز مشرف پاکستان نہیں آئے گا۔ کالا باغ ڈیم کے خلاف تین صوبوں نے قراردادیں پاس کیں ہوئی ہیں۔کا لا باغ ڈیم کا معاملہ سی سی آئی کا ہے ۔ اسے وہاں ہی حل ہونا چاہیئے۔ خورشید شاہ نے کہا معزز عدالت کو بھی چاہیئے کہ وہ کالا باغ ڈیم کا معاملہ سی سی آئی میں ہی حل ہونے دیں۔ اس معاملے پر وفاق کو نئے چیلنجز درپیش آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…