ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ،وہ واقعے میں محفوظ رہے

datetime 7  جون‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی ) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر رحمان افضل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے،پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف تھانہ بھانہ مانڑی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے امین کالونی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے پی

ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کر دی ، تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کونسلر رحمان افضل بالکل محفوظ رہے۔ رحمان افضل کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو فائرنگ کے بعد جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف تھانہ بھانہ مانڑی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…