جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بنکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو گن پو ائنٹ پرلوٹنے والا چار رکنی بین الصوبائی گروہ گرفتارکر لیا گیا، ملزمان سے اور کیا کچھ برآمد ہوا،کون کون سے شہروں میں وارتیں کرتے تھے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے ڈکیتی اورسرقہ بالجبرکی وارداتو ں کی روک تھا م اور ان میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک ایس پی زبیر احمد شیخ کو دیا ، جنہو ں نے اے ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا کی زیر نگر انی ، ایس ایچ او تھانہ سبز ی منڈی انسپکٹر اسجد محمود ، اے ایس آئیز رشید احمد ، عدیل ، فخر ہیڈ کنسٹبیل ، محمد خا لد کنسٹیبل معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ،

تشکیلی ٹیم نے سر قہ با لجبر اور راہزنی کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے تین ملزمان محمد رضوان ولد حق نو از، محمد سلیم ولد محمد اقبال اورمحمد عمران عرف ما نا ولد نو ر شامل ہیں کو گرفتار کر لیا ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ملتان اور راولپنڈی کے علاقوں میں بھی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ملزمان سے لوٹی گئی رقم، طلا ئی زیورات،موبائل فون، دو موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایمونیشن برآمدکر لیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں. ملزمان کے خلاف تھا نہ سبز ی منڈی میں ڈکیتی اور سٹر یٹ کر ائم کے ذیل مقدما ت 385/17زیر دفعہ 392/411ت پ، مقدمہ 336/17زیر دفعہ 392/411ت پ، مقدمہ 03/18زیر دفعہ 392/411ت پ مقدمہ 18/18زیر دفعہ 392/411ت پ، مقدمہ 30/18زیر دفعہ 392/411ت پ، مقدمہ 74/18زیر دفعہ 356/411ت پ، مقدمہ 61/18زیر دفعہ 392ت پ، مقدمہ 132/18زیر دفعہ 392ت پ، مقدمہ 238/18زیر دفعہ 411ت پ ، مقدمہ 239/18زیر دفعہ 411ت پ درج ہیں ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ملتان اور راولپنڈی کے علاقوں میں بھی وارداتیں کرنیکا انکشاف کیا ہے وہاں کی پولیس کو بھی مطلع کردیا گیا.یہ گروہ قبل ازیں بھی ڈکیتی کے مقدمات میں چالان ہو چکا ہے,ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی پو لیس ٹیم کو اعلیٰ کارکردگی پر نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے،  انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہدا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر ضر وری اقدامات بر ؤے کا ر لا تے ہوئے جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کو یقینی بنا یاجا ئے تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…