جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ دیا جائے گا یا نہیں ؟ شہباز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان پرانے دوست ہیں، ہمیشہ رہیں گے، چوہدری نثار ٹکٹ مانگیں یا نہ مانگیں انہیں ٹکٹ ملے گا، وہ ناراض ضرور ہیں مگر جلد مان بھی جاتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری نثار نے پارٹی ٹکٹ کیلئے تاحال درخواست نہیں دی۔2013میں پارٹی کا 35رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تھا

چوہدری نثار علی خان پارلیمانی بورڈ کا حصہ تھے ، اس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پیش پیش تھے لیکن اس بار چوہدری نثار کو مرکزی پارلیمانی بورڈ کا ر کن بھی نہیں بنایا گیا۔ اس دفعہ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری نثار پرانے دوست ہیں ہمیشہ رہیں گے، چوہدری نثار ٹکٹ مانگیں یا نہ مانگیں انہیں ٹکٹ ملے گا، وہ ناراض ضرور ہیں مگر جلد مان بھی جاتے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…