بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

وہ سیاسی رہنما جس کی ایک فون کال پر پورے کراچی میں ٹرانسپورٹ بند ہو جاتی تھی، پاکستان میں عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے حیدر عباس رضوی اب کہاں ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  جون‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) وہ سیاسی رہنما جس کی ایک فون کال پر پورے کراچی میں ٹرانسپورٹ بند ہو جاتی تھی، پاکستان میں عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے یہ رہنما حیدر عباس رضوی اب کینیڈا میں آن لائن ٹیکسی چلا رہے ہیں، واضح رہے کہ پاکستان میں سیاسی رہنماؤں کو سیاسی پروٹوکول دیا جاتا ہے اور ان کے لیے سڑکیں تک بند کر دی جاتی ہیں کہ وہ لوگ گزر جائیں جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن بیرون ملک ان سیاستدانوں

کو کوئی پہچانتا تک نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی سے منسوب کی جانے والی ایک پوسٹ وائرل ہوئی ہے۔ اس پوسٹ میں معروف ٹیکسی سروس اُوبر کا ایک ڈرائیور اکاؤنٹ تھا جس پر تصویر اور نام حیدر عباس رضوی کا تھا۔ پہلے اس کو بے بنیاد قرار دیا گیا لیکن اب ایک موقر قومی اخبار نے ان کے بارے میں خبر شائع کی ہے جس کے مطابق حیدر عباس رضوی کینیڈا میں آن لائن ٹیکسی اُوبر چلا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…