ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی میڈیا میرا محترمہ فاطمہ جناح اور بے نظیر بھٹو سے موازنہ کر رہا تھا، عمران خان مجھ سے جلتے تھے، ریحام خان نے کتاب میں کیا کیا لکھا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ ریحام اپنی کتاب میں کہتی ہیں کہ پاکستان کا میڈیا مجھے فاطمہ جناح اور بے نظیر بھٹو کے ساتھ تشبیہ دینا شروع ہوگیا تھا، حمزہ علی عباسی نے کہا کہ ریحام خان کو اپنے بارے میں غلط فہمی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے کہا کہ میں ایک دو دن کے بعد باقاعدہ صفحہ نمبر کے ساتھ آپ کے سامنے لاؤں گا جس میں ریحام خان نے کہا کہ مجھے ایک ٹائم پر پاکستان کا میڈیا فاطمہ جناح

اور بے نظیر بھٹو کے ساتھ تشبیہ دینا شروع ہوگیا، عمران خان ان کی مقبولیت سے جلتے تھے۔ اس موقع پر مبشر لقمان نے کہا کہ کسی اخبار کی کوئی کٹنگ یا کسی میڈیا نے انہیں فاطمہ جناح یا بے نظیر سے تشبیہ دی ہو وہ ثابت کریں، مبشر لقمان نے کہا کہ میں ریحام خان کے خلاف عدالت میں جاؤں گا۔ حمزہ عباسی نے کہاکہ وہ تو یہ ہی فرماتی ہیں۔ حمزہ عباسی نے مزید کہا کہ آپ کو تو اس کتاب میں نام ہے کہ آپ تحریک انصاف کے پیڈ لابی اینکر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…