جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

اگر نواز شریف اور دیگر کوجیل میں۔۔ معروف کالم نگار حسن نثار نے خود سوزی کی وارننگ دیدی، عدلیہ سےکیابڑا مطالبہ کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر نواز شریف اور دیگر ملزمان کو سزا ملنے کے بعد جیل میں ائیر کنڈیشنر کی سہولت دی گئی تو خودسوزی کی دھمکی دوں گا، ان لوگوں کی سزا سے حرام کا مال بنانے ولاے کرپٹ عناصر کو سخت پیغام جانا چاہئے ، معروف صحافی ، کالم نگار و تجزیہ کار حسن نثار نے شریف خاندان کو جیل میں قید سخت کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے

گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ، کالم نگار و تجزیہ کار حسن نثار نےکہا ہے کہ گر نواز شریف ودیگر ملزمان کو سز ا ملنے کے بعد جیل میں بھی اے سی وغیرہ کی سہولت دی گئی تو میں خود سوزی کی دھمکی دو ں گا ۔ان کو سزا سے ملک کے حرام کامال بنانے والے کرپٹ عناصر کو سخت پیغام جانا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ودیگر لو گ اگر ملزم ہیں تو ان سے سختی سے ٹمنٹے کی ضرورت ہے،ان کا مقدر جیل ہونی چاہئے۔ اگران کوجیل میں نہیں تو کیا سیون سٹار ہوٹل میں بھیجا جائے گا؟ انہوں نے کہا کہ ان کو سزا سے اس ملک میں موجود کرپٹ گروہ کو سخت پیغام جانا چاہئے کہ کرپشن کرنیوالے کا یہ انجام ہے ، حسن نثار نے کہا کہ اگر ان کو جیل میں اے سی وغیرہ کی سہولت بھی دی گئی تو میں خود سوزی کی دھمکی دوں گا۔ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے اٹھنے والے بھونچال کے حوالے سے حسن نثار کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے ان کو سمجھ نہیں آرہی کیونکہ یہ سمجھنے والے ہیں ہی نہیں۔اس کتاب کا الیکشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ عمران خان کی سمجھ میں آچکا ہے کہ اس سے کیسے نمٹنا چاہئے۔ ریحام خان بھی اپنا شوق پورا کرلیں۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ودیگر لو گ اگر ملزم ہیں تو ان سے سختی سے ٹمنٹے کی ضرورت ہے،ان کا مقدر جیل ہونی چاہئے۔ اگران کوجیل میں نہیں تو کیا سیون سٹار ہوٹل میں بھیجا جائے گا؟ انہوں نے کہا کہ ان کو سزا سے اس ملک میں موجود کرپٹ گروہ کو سخت پیغام جانا چاہئے کہ کرپشن کرنیوالے کا یہ انجام ہے ،

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…