پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

زینب کے والد کی فریاد چیف جسٹس نے سن لی !موقعے پر ایسا حکم جاری کر دیا کہ آپ بھی جان کر دادینے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 3  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی زینب پر بننے والی فلم پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ پیمرا کا اس معاملے میں کیا کردار ہے‘ رپورٹ دی جائے‘ چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل کو حکم دیا کہ ایسی فلمیں نہیں بنی چاہئیں۔ اتوار کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی زینب کی زندگی پر

بننے والی فلم پر از خود نوٹس لے لیا۔ یہ نوٹس چیف جسٹس نے زینب کے والد کی درخواست پر لیا۔ زینب کے والد نے موقف اختیار کیا کہ میری بیٹی کی زندگی پر اجازت کے بغیر فلم بنائی جارہی ہے۔ عدالت نے وفاق اور پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پیمرا کا اس معاملے میں کیا کردار ہے رپورٹ دی جائے۔ چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل کو حکم دیا کہ ایسی فلمیں نہیں بننی چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…