ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کل کراچی کے دورے پر جائیں گے

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 5جون کو کراچی کے دورے پر جائیں گے، جہاں وہ کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور دیگر رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، نواز شریف کراچی میں تاجروں

کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) سندھ 24جون کو کراچی میں ایک بڑا جلسہ منعقد کرانے کا سوچ رہی ہے، جس سے نواز شریف یا شہباز شریف میں سے کوئی ایک خطاب کرنے کیلئے کراچی جائیں گے اور انتخابی مہم کے سلسلہ میں مسلم لیگ (ن) کا کراچی کا یہ جلسہ اہمیت کا حامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…