جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف فاٹا کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس،قومی اسمبلی کے سات حلقوں کیلئے حتمی امیدواروں کااعلان کردیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت فاٹا کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فاٹا میں قومی اسمبلی کے سات حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ۔ این اے 40 سے گل داد خان، 41 سے گل ظفر خان اور 42 سے سجاد خان تحریک انصاف

کے امیدوار ہوں گے۔ این 43، 46، 48 اور 51 سے بالترتیب نورالحق قادری، سید اقبال میاں، اورنگزیب خان اور قیصر جمال انتخاب لڑیں گے ۔اس ضمن میں کارروائی مکمل کرنے کیلئے تحریک انصاف الیکشن مینجمنٹ سیل کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…