بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

’’جیتو پاکستان‘‘ میں 50 تولے سونا جیتنے والے کو فہد مصطفیٰ نے ’’چونا‘‘ لگا دیا، سونا جیتنے والا منظر عام پر آ گیا، اس شخص کے ساتھ سونا مانگنے پر کیا سلوک کیا گیا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل پر چلنے والے پروگرام جیتو پاکستان کے میزبان فہد مصطفیٰ ہیں، جیتو پاکستان میں ایک شخص نے پچاس تولے سونا جیت لیا، جس پر فہد مصطفیٰ نے کہا کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے پچاس تولے سونا جیتا ہو۔ جس پر فہد مصطفیٰ نے جیتنے والے کے لیے بہت ساری تالیاں بجوائیں، اب اس پچاس تولے سونا جیتنے والے کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں اس شخص نے کہا کہ السلام علیکم فہد بھائی میرا نام آصف احمد ہے،

آصف احمد نے کہا کہ شاید آپ کو یاد ہو کہ یکم جون 2017ء کو میں نے آپ کے پروگرام میں پچاس تولے سونا جیتا تھا، لیکن مجھے ابھی تک وہ انعام نہیں ملا ہے۔ آصف احمد نے کہا کہ ایک سال سے میں مختلف جگہوں کے چکر لگا رہا ہوں مگر مجھے ہر بار یہی کہا جاتا ہے کہ انتظار کرو، انتظار کرو۔ اپنے ویڈیو بیان میں آصف احمد نے فہد مصطفیٰ سے مطالبہ کیا کہ شاید آپ کو اس معاملے کا علم نہ ہو تو مہربانی کرکے میرا یہ مسئلہ حل کرا دیں، مہربانی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…