بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پشاور کے معروف علاقے ہشت نگری میں رمضان المبارک کے دوران شرمناک واقعہ،سرعام 16 سالہ لڑکی بے پردہ کرنے کے بعد وحشیانہ سلوک کا نشانہ بناڈالاگیا،افسوسناک انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) ڈی آئی خان کے بعد پشاور میں بھی انسانیت سوز واقع پیش آیا،بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے،،مخالفین نے 16 سالہ لڑکی کو گلی میں بے پردہ کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔حیوانگی کا واقعہ تھانہ ہشتنگری کی حدود میں پیش آیا ،جہاں پولیس کے مطابق بدھ کے روز بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے،اس دوران بڑے انسانیت کو بھلا بیٹھے،اور مخالفین نے 16 سالہ لڑکی کوبے پردہ کرکے اس پر تشدد کیا۔لڑکی کی چیخ و پکار سننے پر اہل علاقہ

گھروں سے نکل آئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کے خاندان کے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ایس ایچ او کے مطابق مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔آئی جی خیبر پختوں خواہ صلاح الدین محسود نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او اور متعلقہ افسران کو فوری طور پر ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا ہے جبکہ متاثرہ خاندان کو جلد انصاف کی فراہمی کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…