بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سپنا کیس،تحریک انصاف ایک اور سکینڈل کی زد میں آگئی،دوست کھوسہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر فواد چوہدری اور سردارذوالفقارکھوسہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ، بات بڑھ گئی

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے سینئر سیاستدان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے کوئی اعتراض نہیں اٹھایا اورمیرا بیٹا دوست محمد کھوسہ بھی تحریک انصاف میں شامل ہواہے ،فواد چوہدری کو نہیں پارٹی کو جوائن کیا ہے  جبکہ مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو لوگ شمولیت کے موقع پر موجود تھے وہی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں ۔ ذوالفقار علی خان کھوسہ نے پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد کے سوشل میڈیا پر بیان پر اپنے ردعمل

میں کہا کہ دوست محمد کھوسہ میرا بیٹا ہے اور وہ بھی میرے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہوا ہے ۔ تحریک انصاف میں کسی نے کوئی اعتراض نہیں اٹھایا ۔ جہاں تک فواد چوہدری کا تعلق ہے تو ہم نے انہیں نہیں بلکہ پارٹی کو جوائن کیا ہے ۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جو لوگ شمولیت کے موقع پر موجود تھے وہی شامل ہوئے ہیں ۔ جہانگیر خان ترین کی پالیسی واضح ہے ۔دوسری جانب سردار دوست محمد کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں پر مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…