جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے دور حکومت میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن بڑے خسارے میں چلا گیا،سالانہ بنیاد پر کارپوریشن کے کاروبار میں کتنے ارب کی کمی ہوئی، دستاویز میں افسوسناک انکشافات

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے دورِ حکومت میں منافع بخش یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن اربوں روپے خسارے میں چلا گیا۔ موصول دستاویز کے مطابق 5 سال میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن منافع سے خسارے میں چلا گیا ہے۔دستاویز میں بتایا کہ کارپوریشن کا 2013 میں سالانہ بنیاد پر منافع ایک ارب 40 کروڑ روپے تھا لیکن اب ادارہ 4 ارب روپے کے خسارے میں

چلاگیا ہے۔ دستاویز کے مطابق سالانہ بنیاد پر کارپوریشن کے کاروبار میں 36 ارب روپے کمی ہوئی اور سیل 94 ارب روپے سے کم ہوکر 58 ارب روپے رہ گئی ہے۔دستاویز میں بیان کیا گیا ہے کہ اسٹیل ملز کے نقصانات 95 ارب سے بڑھ کر 195 ارب روپے ہو گئے ہیں کیونکہ اسٹیل ملز کی پیداوار 3 سال سے بند ہے جس کی وجہ سے اس کی پیداوار صفر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…