جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جائیں گے

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی) عام انتخابات 2018کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ( آج) سے جمع کرائے جائیں گے ، جبکہ 25سے30ہزار امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا امکان ہے، مسلم لیگ (ن) سمیت کئی جماعتوں کے امیداواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کی جانب سے پبلک نوٹس جاری کردیا گیا ، جس کے بعد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کر نے کا سلسلہ

شروع ہو گیا ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن ) سمیت کئی جماعتوں کے امیداواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ، امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ( آج) 2جون سے جمع کرائے جائیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ 6جون تک جا ری رہے گا،ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018کے لئے 25سے30ہزار امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا امکان ہے ، امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست 27جون کو جاری کی جائے گی ، جبکہ پولنگ 25جولائی کو ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…