جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف نے دو نام دیدئیے نام ایسے کہ جان کر ہر پاکستانی حیرت میں ڈوب جائے

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف نے دو نام دے دئیے۔ پی ٹی آئی کےمحمود الرشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے وریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار کے نام ہم نے دے دیے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے محمود الرشید کا کہنا تھا کہہ ہم نے ڈیڈلاک کی پوزیشن کوختم کرنے کیلئے درخواست کی ہے، توقع ہے پرسوں کوئی حتمی نتیجہ نکل آئے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے یعقوب طاہر کا نام نگران وزیراعلیٰ کیلئے دیا وہ تحریک انصاف کے سرگرم رکن بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…