منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کے جاتے ہی پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا دو اہم ترین رہنمائوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تمام بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کو بچھاڑ کر رکھ دیا ہے ۔پی ٹی آئی مزید دو اور اہم ترین رہنمائوں کی وکٹ گرانے میں کامیاب ہو گئی ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں ن لیگ کے رہنمائوں نے شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے 2سابق اراکین اسمبلی کی چیئرمین تحریک انصاف کیساتھ ملاقات متوقع ہے ۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق حاجی صابر انصار اور علی اصغر منڈا کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے ۔ حاجی صابر قصور جبکہ علی اصغر منڈا شیخوپورہ سے ن لیگ کے اراکین اسمبلی تھے ۔ دونوں رہنما کی عمران سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نے تگڑی انگز کھیلتے ہوئے اب تک پورے پاکستان سے بڑی سیاسی جماعتوں کے100رہنما ئوں کو پارٹی میں شامل کر چکے ہیں ۔ جس میں مسلم لیگ ن کے 60سے زائد ، پیپلز پارٹی کے 25اور مسلم لیگ ق کے 15الیکٹیبلز رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…