بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئی عدلیہ مخالف تحریک نہیں چلی فیصلوں کے خلاف چلائی گئی ، مریم اورنگزیب

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی عدلیہ مخالف تحریک نہیں چلی فیصلوں کے خلاف چلائی گئی ہے جو فیصلہ آیا وہی بات محمد نواز شریف کررہے ہیں‘ کے پی کے عوام کے ساتھ جو پانچ سالوں میں ہوا اس کا بوجھ عمران خان کے دل سے کبھی نہیں ہٹے گا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی پر خواجہ آصف کے فیصلے پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بڑا فیصلہ آیا ہے ہمارے لئے یہ وہی فیصلہ ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا

اقامے کی وجہ سے۔ نیب میں ریفرنسز پر ریفرنسز دیئے گئے اور ایک بھی کرپشن کا پیسہ ثابت نہیں ہوسکا۔ جس طرح آج کا فیصلہ آیا ہے اسی طرح پاکستان کی عدلیہ نواز شریف کے فیصلے کو کالعدم قرار دے گی۔ جو فیصلہ آیا ہے وہی بات نواز شریف کررہے ہیں۔ کمزور فیصلوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے کوئی عدلیہ مخالف تحریک نہیں چلی فیصلوں کے خلاف چلائی گئی عوام کی عدالت میں آج بھی لوگ نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ عوام فیصلہ کررہی ہے کارکردگی کی بنیاد پر۔ کے پی کے عوام کے ساتھ جو سلوک ہوا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…