بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

خدا کا شکر ہےکہ ۔۔حکومت ختم ہونے پر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا سکھ کا سانس، خوشی میں ایسا ٹویٹ کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا اپنے شوہر کی حکومت ختم کرنے پر سکھ کا سانس ، شہباز شریف کے دور اقتدار کو پریشان کن بھی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پر مسلسل دس سال حکومت کرنے والے شہباز شریف کی اہلیہ نے حکومت کی مدت ختم ہونے پر سکھ کا سانس لیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ’’خدا کا شکر ہے کہ یہ سب پورا ہوا، تہمینہ درانی نے شہباز شریف کے دور

اقتدار کو کافی پریشان کن بھی قرار دیا۔ ان کاکہنا تھا کہ شہباز شریف گھر میں بھی سب کو کام پر لگا دیتے ہیں یہاں تک کہ کچن میں بھی ان کی رفتار کا کوئی مقابلہ نہیں۔تہمینہ درانی نے اپنے ٹویٹ میں شہباز شریف کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ رات 12بجےپا کستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہو گئی جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو چکی ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…