جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کر لی۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) رہنماء عابد شیر علی نے

تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کی ، عابد شیر علی خود چل کر شیریں مزاری کے پاس گئے جس پر سپیکر سردار ایازصادق نے کہا کہ عابد شیرعلی شیریں مزاری کے پاس گئے ہیں ہم ان کوخوش آمدید کہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…