پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

25اہم شخصیات کے ستارے گردش میں،وفاقی حکومت کی مدت مکمل، نیب نے طلبی اور انکوائری سے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی،نام سامنے آگئے 

datetime 31  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)25اہم شخصیات کے ستارے گردش میں،وفاقی حکومت کی مدت مکمل، نیب نے طلبی اور انکوائری سے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی،نام سامنے آگئے ، وفاقی حکومت کی مدت مکمل، نیب نے طلبی اور انکوائری سے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے کر پشن کے مختلف سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث سیاستدان کے خلاف عام انتخابات پہلے سے کاروائیوں کو مزید

سخت کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے نیب کی جانب سے چوہدری برادران، سعد رفیق اور سلمان رفیق کے علاوہ دیگر اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے سمری تیار کرلی گئی ان میں احد چیمہ، نجم شاہ اور علی جان سمیت 25 افراد شامل ہیں اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں یہ سمر ی نگران حکومت کو ارسال کر دیں گے جسکے بعد انکے نام ای سی ایل میں شامل ہوجائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…