بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

نگراں وزیراعلی بلوچستان کی نامزدگی کیساتھ صوبے میں 8نگراں وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی،نام سامنے آگئے 

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے پر نگراں حکومت کی قیام کے حوالے سے رابطوں میں تیزی آگئی ہے ،نگراں وزیراعلی بلوچستان کے نامزدگی کیساتھ صوبے میں نگراں وزراء کے ناموں پر غوروخوص کا عمل شروع ہوگیا ہے ،

بلوچستان کے 8رکنی متوقع نگراں صوبائی کابینہ کے متوقع وزراء میں روشن خورشید بروچہ ،ملک عطاء محمد مردانزئی ،میر عالم زیب مری ،امجد رشید ،عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ ،آغا عمربنگلزئی ،حاجی عبدالرحمن سرگڑھ اور میر عطاء اللہ محمد زئی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…