بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس، عابد شیر علی اچانک اپنی سیٹ چھوڑ کر تحریک انصاف کی شیریں مزاری کے پاس پہنچ گئے، ایسا منظر کہ دیکھ کر مراد سعیدہکا بکا رہ جائیں ، سپیکر ایاز صادق بھی بے اختیار ’’ویلڈن عابد ‘‘کہہ اٹھے

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس، صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے کا بل منظور، عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیریں مزاری نے رائے دی صدر کی تنخواہ میں اضافے کا معاملہ آئندہ حکومت پر چھوڑ دیا جائے۔قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس میں عابد شیر علی نے شیریں مزاری

سے معافی مانگ لی۔عابد شیر علی معافی مانگنے شیریں مزاری کی نشست پر پہنچ گئے۔سپیکر ایاز صادق نے عابد شیر علی کو شاباش دیتے ہوئے کہا، ویلڈن عابد، آپ ڈاکٹر صاحبہ سے معذرت کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہی عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے ناشائستہ رویہ اختیار کیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کے مراد سعید اور وزیرمملکت کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…