بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کی بڑی نجی ائیر لائنکمپنیکے مالک کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا، جانتے ہیں یہ ائیر لائن کونسی ہے اور عدالت نے یہ حکم کیوں دیا، جانئے تفصیلات

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھوجاایئرلائن حادثہ میں کمپنی مالک سمیت 9 عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔طیارہ 20اپریل 2012 کوگرکرتباہ ہواتھا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئرسول جج غلام ربانی نے بھوجاایئرلائن حادثہ میں کمپنی مالک سمیت 9 عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔واضح رہے کہ

بھوجاایئرلائن کاطیارہ 20اپریل 2012 کو اسلام آبادکے مضافاتی علاقے میں گرکرتباہ ہواتھاجس میں 127 افرادسوارتھے۔حادثے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرکمیشن قائم ہواتھا جس میں ایئرلائن کے مالکان اورسول ایوی ایشن کے عہدیداروں کوذمہ دارٹھہرایاتھا اور کمیشن رپورٹ کے بعدایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…