بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غیر مسلم مساجد میں جاسکتے ہیں یا نہیں؟ سعودی ایوان شاہی کے مشیرنے بڑی غلط فہمی دور کردی

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(سی پی پی)سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور ممتاز عالم دین ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے کہا ہے کہ غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوان شاہی کے مشیر اور ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی شریف میں

غیر مسلموں کی میزبانی کیا کرتے تھے اور نجران کے عیسائیوں کے لئے مسجد نبوی میں باقاعدہ خیمہ نصب کرایا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں اور مساجد کی اصلاح و مرمت کا کام بھی غیر مسلموں سے لیا جاسکتا ہے، بہتر ہے کہ مسلم ہنر مندوں کو ترجیح دی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…