ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں میت دفنانے کی کوشش لیکن پھر ایسا افسوسناک کام ہوگیا کہ آخری رسومات میں شریک مزید 4 افراد بھی لاشوں میںتبدیل ہو گئے

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازع پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، ایک زخمی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارسدہ میں مندنی کے علاقے ہری چند میں میت دفنانے کے تنازع پردو گروپوںکے درمیان تنازعے کے بعد ایک دوسرے پر

فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک واقعہ کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جب کہ ایک زخمی اب بھی زیر علاج ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…