پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواں آیاں این سوہنیا ایک ایسی شخصیت پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئی کہ جان کر آپ کے لبوں پر بھی مسکراہٹ دوڑ جائیگی

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلموں کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی پیپلزپارٹی کو خیرآباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری خرم شیر زمان کی پاکستانی لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں مصطفیٰ قریشی نے عمران خان کی قیاد ت پر اظہار اعتماد کرتے

ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مصطفیٰ قریشی کا شمار پاکستان کے معروف اور سینئر ترین فلمی سٹار میں ہوتا ہے، ان کی فلم مولاجٹ کے ایک ڈائیلاگ ’’نواں آیا ایں سوہنیا ‘‘نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا، اس فلم میں آپ نے فن اداکاری کی معراج کو چھوا، یہی وجہ ہے کہ آپ کا فلم میں ادا کیا کردار آج تک لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…