بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایسا بھی ہو گا، حکومت کا جاتے جاتے عوام پرپٹرول حملہ جانتے ہیں اب یکم جون سے پٹرول کتنے روپے کا ہو جائیگا، جان کر ہی آپ اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل گھر پر کھڑی کر دینگے

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جاتے جاتے حکومت کا عوام پر پٹرول حملہ، یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے 86پیسے ا ضافے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق جاتے جاتے حکومت نے عوام پر پٹرول حملہ کر دیا ہے اور یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے 86پیسےکا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا کل بروز جمعرات 31مئی آخری دن ہے اور وہ اپنی آئینی مدت پوری کر کے معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دے گی ۔ نگران حکومت کے پہلے ہی

دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو جائے گا اور یکم جون سے پٹرول 7 روپے 46 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے، لائٹ ڈیزل 5 روپے 25 پیسے اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمتوں میں 5 روپے 61 پیسے اضافے کا امکان ہے۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کل وزارتِ خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جس سے پٹرول 87روپے 70پیسے اور ڈیزل 98روپےکا ہو گیا تھا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…