بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

تبدیلی کے دعوے ٹھس ،ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے ایم پی اے نے گاڑی ٹکرانے پر شہری کی بھرے بازار میں مکوں گھونسوں سے دھلائی کر دی

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

جہانیاں(سی پی پی )مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے جہانیاں کے ایم پی اے نے گاڑی ٹکرانے پر شہری کی بھرے بازار میں مکوں گھونسوں سے دھلائی کر دی۔تفصیل کے جہانیاں کے ایم پی اے چوہدری کرم داد واہلہ کی گاڑی سے شہری اسلام گجر کی گاڑی ٹکرا گئی جس سے ایم پی اے چوہدری کرم داد واہلہ کی شہری اسلام گجر سے تلخ کلامی ہو گئی اور ایم پی اے نے اس کی

مکوں گھونسوں سے دھلائی کر دی۔اس حوالے سے ایم پی اے چوہدری کرم داد واہلہ کے ترجمان حسیب خالد جوئیہ کا کہنا ہے کہ ایم پی اے کرمد اد واہلہ کی گاڑی سے اس کے سیاسی حریف ایم این اے چوہدری افتخار نذیر کے دست راست اسلام گجر نے جان بوجھ کر ٹکرائی ہے جبکہ ایم پی اے کرم داد واہلہ نے اسلام گجر کو گاڑی خیال سے چلانے کا کہا تھا جس پر اسلام گجر نے ایم پی اے سے بدتمیزی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…