جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

وفاقی یونیورسٹی کے طالب علموں نے اے ٹی ایم کے باہر لکھ دیا ’’OUT OF SERVICE ‘‘ اور خود اندر بیٹھ کر ایسا کام کرتے رہے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،دلچسپ صورتحال

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالب علموں کا انوکھا کارنامہ،گرمی سے بچنے کیلئے اے ٹی ایم بوتھ کا ایسا استعمال شروع کردیاکہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت بڑھتا جارہاہے اور گزشتہ روز گرمی کی شدت 40176C تک جاپہنچی ، اس صورتحال میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباء نے گرمی سے بچنے کے لئے انوکھا طریقہ کار اختیارکرتے ہوئے

یونیورسٹی کے باہر موجود نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ کو ہی اپنے سونے کی جگہ بنالیا اور اے ٹی ایم کے باہر OUT OF SERVICE کا نوٹس لگاکر اے ٹی ایم بوتھ میں لگائے گئے ایئر کنڈیشن کا بھرپور استعمال شروع کردیا، طلباء کے اس انوکھے کارنامے کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہیں جس پر شدید گرمی کے باعث طلباء کی جانب سے اس اقدام پرطرح طرح کے تبصرے کئے جارہے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…