بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے صدر چائنہ کو دورہ منسوخ ہوا تھا،وہ اگر اقتدار میں آئے تو چین کے ساتھ کیا کرنا پڑے گا؟احسن اقبال نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ نارووال کی دھرتی میں میرا خون شامل ہو گیا ہے جس نے مجھ پر گولی چلائی اس کو نفرت کی ترغیب دی گئی یہ کون لوگ ہیں جو ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے کروانا چاہتے ہیں یہ گولی جو میرے اندر ہے مجھے یاد دلاتی رہے گی ،کس نے جنت یا دوزخ میں جانا ہے اس کا فیصلہ کسی مولوی نے نہیں بلکہ روز قیامت اللہ پاک کی ذات نے کرنا ہے ہم نے نفرت کی سیاست کو ختم کرنا ہے جو ختم نبوت کا گستاخ ہوگا وہ اپنے ایمان کو ختم کر لے گا

جب مسلم لیگ ن کو دھرنے سے ختم نبوت مذہبی جذبات بھڑکے گئے ۔ نارووال میں نئے تعمیر ہونے والے ریلوے اسٹیشن کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نظریہ پاکستان کی محافظ اور اسلام کو بنیاد سمجھتی ہے آج پاکستان پرامن پاکستان بنا ہے 5 سالوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی اگر ملک کی قیادت سے کوئی تبدیلی آتی ہے تو 1990 والے تاریخ دہرائی جائیں گے ایک پراجیکٹ کو ہم نے شروع کیا اور پھر دوسری حکومت نے اس پر کام نہ کیا اسطرح ایسے پراجیکٹ کئی سالوں کے بعد دوگنی رقم لگا کر لیٹ بنے،سی پیک اس صدی کا پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ تھا عمران خان 100 دن کے منصوبے سی پیک کو تسلیم کیا ہے اگر تمھاری حکومت آئی تو 1 سال چائنہ کو صفائی دینا پڑے گی کہ تمھارے دھرنے کی وجہ سے صدر چائنہ کو دورہ منسوخ ہوا تھا 2023 تک اگر ہم جیتے 8 فی صد شرح سے لیکر 20 لاکھ نوکریاں پیدا ہو سکتیں ہیں 100 دن کا پلان نہ دو پہلے 100 دن کے پی کے میں کیا ہے 4 سال سے میٹرو بس پنجاب کی نقل کرکے کے پی کے میں بنا رہے ہیں ۔انہوں نے پشاور کو کھنڈر بنا دیا ہے ملک کادفاع ٹینک اور بم نہیں بلکہ بہتر معیشت کرتی ہے قوموں کی ترقی تسلسل سے ہوتی ہے آج ن لیگ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنا چاہتے ہیں واز شریف کا کیا قصور ہے کہ 6 دھماکے کیے ہیں پاکستان کا۔دفاع ناقابل تسخیر ہے 25 جولائی کو شیر کو مہر لگا نواز شریف کو کامیاب کروائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…