بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ہتھکڑی پہنے اس شخص کو عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے،جرم ایسا کہ پنجاب پولیس نےاسے اپنی لیڈی اہلکاروں کے حوالے کر دیا جنہوں نے پھر اسے ایسا سبق سکھایا کہ زندگی بھر یاد رکھے گا، نشان عبرت بنا دیا گیا

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہتھکڑی پہنے یہ شخص اپنی بیٹی پر تشدد کے جرم میں آج پنجاب پولیس کی حراست میں کورٹ میں پیش کیا گیا۔عدالت میں لانے کیلئے پنجاب پولیس نے اس شخص کو ایسا سبق سکھایا ہے جو کہ یہ زندگی بھر بھول نہیں سکے گا۔ بیٹی پر تشدد کے جرم میں پنجاب پولیس نے اس شخص کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی بندوبست کر رکھا تھا۔

پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں کو ہدایت کی گئی تھی کہ اس شخص کو عدالت میں پیش کریں جس پر پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں نے بیٹی پر تشدد کے جرم میں گرفتار اس شخص کو ہتھکڑیاں پہنا کر عدالت میں پیش کیا۔ سزا سے پہلے آج پنجاب پولیس نے عورت پر ہاتھ اٹھانے والوں کو لیڈی پولیس اہلکاروں کے ذریعے یہ سبق سکھا دیا کہ پنجاب میں عورت اب کمزور نہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…