جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

نگران حکومت کا انتخاب، تحریک انصاف کی بڑی فتح، جو شخص تحریک انصاف کی پہلی ترجیح تھا اس کو ہی کیسے نامزد کر دیا گیا؟ معروف صحافی کامران خان کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان کو شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ انہوں نے 2018ء کے انتخابات کے لیے عمران خان کی پسند کا ایمپائر دے دیا ہے،

سینئر صحافی کامران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ناصر سعید کھوسہ تحریک انصاف کی پہلی ترجیح تھے اور شہباز شریف نے انہیں اس عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے شریف نے مسلم لیگ ن کی جیت پر کتنا اعتماد ظاہر کیا ہے، دیکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور میاں محمود الرشید کے درمیان ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ ناصر سعید کھوسہ پر اتفاق کر لیا گیا، اس ملاقات میں چار ناموں پر غور کیا گیا، پنجاب میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے اپوزیشن کی جانب سے سابق چیف سیکرٹری پنجاب ناصر کھوسہ اور کامران رسول کے نام دیے جبکہ پنجاب حکومت کی طرف سے جسٹس (ر) سائر علی اور سابق آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر کے نام دیے گئے ہیں۔  سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان کو شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ انہوں نے 2018ء کے انتخابات کے لیے عمران خان کی پسند کا ایمپائر دے دیا ہے، سینئر صحافی کامران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ناصر سعید کھوسہ تحریک انصاف کی پہلی ترجیح تھے اور شہباز شریف نے انہیں اس عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…