بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شرمیلا فاروقی اور ان کے شوہر ہشام ریاض شیخ کا ہاں ننھے مہمان کی آمد، دونوں والدین بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی اور ان کے شوہر ہشام ریاض شیخ والدین بن گئے ہیں، شرمیلا کے ہاں پہلی اولادکی پیدائش ہوئی ہے اور وہ لڑکا ہے

۔شرمیلا نے کراچی کے نجی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا ہے والدین بننے کی خوشخبری شرمیلا کے شوہر حشام ریاض شیخ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردی۔ نومولود کا نام حسین رکھا گیا ہے۔یادرہے کہ شرمیلا فاروقی کی شادی 5مارچ 2015ءکو بینکر حشام ریاض شیخ کیساتھ ہو ئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…