جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کا 85ارب40کروڑ28لاکھ15ہزار روپے کا ضمنی بجٹ پیش

datetime 14  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کا ضمنی بجٹ پیش کر دیا گیا جس کا مجموعی حجم 85ارب40کروڑ28لاکھ15ہزار روپے ہے ۔ ضمنی بجٹ صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پیش کیا ۔ ضمنی بجٹ دستاویز کے مطابق لینڈ ریو نیو کی مد میں9کروڑ60لاکھ5ہزار، صوبائی ایکسائز کی مد میں 12کروڑ64لاکھ43ہزارروپے، جنگلات کی مد میں5کروڑ66لاکھ30ہزار روپے،چارجز برائے اکاؤنٹ موٹر وہیکل ایکٹ 5کروڑ52لاکھ52ہزارروپے،

ار ی گیشن اور لینڈ ریکلیمیشن 2ارب75کروڑ92لاکھ89ہزار روپے،ایڈمنسٹریشن آف جسٹس کی مد میں 82کروڑ27لاکھ41ہزار روپے،جیلز اینڈ کنوکٹس سیٹلمنٹس کی مد میں 5کروڑ25لاکھ63ہزار روپے،پولیس کی مد میں 5ارب60کروڑ76لاکھ51ہزار روپے،تعلیم کی مد میں19ارب86کروڑ33لاکھ17ہزار روپے،صحت کی مد میں 17ارب16کروڑ27لاکھ57ہزار روپے،زراعت کی مد میں 7ارب60کروڑ36لاکھ19ہزار روپے،فشریز کی مد میں7کروڑ65لاکھ،ویٹرنری کی مد میں1ارب 69کروڑ89لاکھ43ہزار روپے،کو آپریشن کی مد میں 15کروڑ89لاکھ12ہزار روپے،انڈسٹریز کی مد میں 75کروڑ88لاکھ38ہزار روپے، متفرق محکمہ جات کی مد میں50کروڑ3لاکھ79ہزار روپے،سول و رکس کی مد میں 1ارب 44کروڑ75لاکھ64ہزار روپے،کمیونیکیشز58کروڑ54لاکھ30ہزار روپے،سٹیشنری اینڈ پرنٹنگ کی مد میں 10لاکھ62ہزارروپے، سول ڈیفنس کی مد میں3کروڑ9لاکھ97ہزار روپے،غلے اور چینی کی ریاستی خریداری کی مد میں 18کروڑ 91لاکھ74ہزار روپے،اریگیشن ورکس کی مد میں 2ارب84کروڑ59لاکھ81ہزار روپے، شاہراہوں پلوں کی مد میں19ارب 10کروڑ47لاکھ6ہزار روپے جبکہ ٹوکن سپلیمنٹری ڈیمانڈ ز (ووٹڈ)کے لئے Opiumایک ہزار روپے، سٹیمپس کی مد میں ایک ہزار روپے،

رجسٹریشن کی مد میں ایک ہزار روپے، دیگر ٹیکسز اور ڈیوٹی کی مد میں ایک ہزار روپے ،جنرل ایڈ منسٹریشن کی مد میں ایک ہزار،میوزیم ایک ہزار روپے، پبلک ہیلتھ ایک ہزار روپے، ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ ایک ہزار روپے، ریلیف ایک ہزار وپے،سبسڈیز ایک ہزار روپے، متفرق ایک ہزار روپے، سٹیٹ ٹریڈنگ برائے میڈیکل سٹور اور کوئلہ ایک ہزار روپے،ڈویلپمنٹ ایک ہزار روپے،زراعت کی ترقی اور تحقیق ایک ہزار روپے، ٹاؤن ڈویلپمنٹ ایک ہزار روپے،سرکاری عمارتوں کی مد میں

ایک ہزار،میونسپلیٹریز اور خود مختاری باڈیز کی مد میں ایک ہزار روپے جبکہ سپلیمنٹری ڈیمانڈز(چارجرڈ) جنرل ایڈ منسٹریشن کی مد میں ایک ہزار روپے،ایڈ منسٹریشن آف جسٹس کی مد میں 8کروڑ24لاکھ80ہزار،سول ورکس کی مد میں2کروڑ20لاکھ،قرضوں پر سود اور دیگر ادائیگیوں کی مد میں 1ارب77کروڑ،62لاکھ6ہزار روپے جبکہ وفاقی حکومت کے قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 1ارب 91کروڑ73لاکھ58ہزار روپے خرچ کئے گئے۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…