تاندلیانوالہ (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری رجب علی خان بلوچ انتقال کرگئے،مر حوم عر صہ درا ز سے کینسر کے مر ض میں مبتلا تھے اور لا ہور کے نجی ہسپتال میں زیر علا ج تھے،ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر455گ ب کنجوا نی میں ادا کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رجب علی خان بلوچ انتقال کرگئے،ان کا نماز جنازہ
ان کے آبائی گاؤں چک نمبر455گ ب کنجوا نی میں ادا کیا جائے گا۔میاں رجب علی خان بلوچ سابقہ حلقہ این اے 78اورموجودہ این اے 103سے 2بارہ ایم این اے منتخب ہوئے تھے،رجب علی بلوچ کافی عرصہ سے علیل تھے۔ مر حوم عر صہ درا ز سے کینسر کے مر ض میں مبتلا تھے ۔ اور لا ہو ر کے نجی ہسپتال میں زیر علا ج تھے۔ ان کی آ بائی رہا ئش چک نمبر 455گ ب کنجوا نی تا ند لیا نوالہ میں وا قع ہے۔