منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کو اب عالمی سطح پر کون سا ملک قرار دیا جانے والا ہے؟ متنازعہ انٹرویو کے پس پردہ مقاصد کیا تھے؟ نواز شریف نے بنیاد رکھ دی، اب کچھ ہی دنوں میں کیا ہو گا؟ انتہائی سنگین پیش گوئی کر دی گئی

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کی نواز شریف اقتدار کی بھوک میں ملک کو داؤ پر لگا دیں گے، انہوں نے پاکستان کو ٹیررسٹ واچ لسٹ میں ڈالنے کی بنیاد رکھ دی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے آنے والے وقتوں میں اس گروپ کا ساتھ دیا ہے جو انڈیا اور اسرائیل سمیت ان کے ساتھی بنے ہیں اور وہ ملک کو اندر سے توڑنا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ میاں نواز شریف کا ایجنڈا ملک کو دیوالیہ، افواج پاکستان کو نقصان پہنچانے اور عدلیہ کو بدنام کرنے کا ہے مگر عدلیہ اور فوج کمیٹڈ ہیں۔ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آئندہ ایک سو بیس دن ملک کے لیے اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا اعتراف نواز شریف کو کرنا چاہیے کہ جو باتیں وہ بند کمروں میں بیٹھ کر کرتے ہیں وہی باتیں باہر آ کر بھی کریں، پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے مطالبہ کرتا ہوں کہ چائنہ کوریڈور میں ہونے والی کرپشن کا بھی احتساب ہونا چاہیے، اس وقت تک ملک ترقی نہیں کر سکتا جب تک کرپٹ لوگوں کا احتساب نہیں ہو گا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کی نواز شریف اقتدار کی بھوک میں ملک کو داؤ پر لگا دیں گے، انہوں نے پاکستان کو ٹیررسٹ واچ لسٹ میں ڈالنے کی بنیاد رکھ دی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے آنے والے وقتوں میں اس گروپ کا ساتھ دیا ہے جو انڈیا اور اسرائیل سمیت ان کے ساتھی بنے ہیں اور وہ ملک کو اندر سے توڑنا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ میاں نواز شریف کا ایجنڈا ملک کو دیوالیہ، افواج پاکستان کو نقصان پہنچانے اور عدلیہ کو بدنام کرنے کا ہے مگر عدلیہ اور فوج کمیٹڈ ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…