پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ثقافتی تبادلے کا فروغ اور عوامیت پسندی ، 15ہزارنوجوانوں کو یورپ گھومنے کیلئے مفت ریل ٹکٹ اعلان کردیاگیا،سکیم سے کو ن کون فائدہ اُٹھاسکتاہے؟ تفصیلات جاری

datetime 5  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے موسم گرما میں 15 ہزار یورپی نوجوانوں کو یورپ بھر میں ریل سے سفر کے لیے مفت ٹکٹ دیے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے حال ہی میں ڈیسکور ای یو نام سے ایک منصوبہ اس امید کے ساتھ شروع کیا ہے کہ اس کے باعث یورپی ممالک کے درمیان سفر کو سہل بنا کر یورپی نوجوانوں میں ان کے یورپی تشخص کو گہرا کیا جائے۔ یورپ بھر میں ٹرین کے

ذریعے مفت سفر کرنے کی اس اسکیم میں ایسے نوجوان یورپی شہری حصہ لے سکتے ہیں، جن کی عمر اس برس اٹھارہ سال ہو جائے گی۔ رواں برس اس منصوبے کے لیے 30ہزار یورپی نوجوان اہل ہوں گے۔ ان میں سے 15ہزار نوجوانوں کو موسم گرما میں 30دن تک چار مختلف یورپی ممالک میں سفر کرنے کے لیے مفت ٹکٹ فراہم کیے جائیں گے۔اس منصوبے کا مقصد یورپ میں ثقافتی تبادلے کا فروغ اور عوامیت پسندی کا مقابلہ کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…