ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

قیدی نمبر 8 پاکستانی ہے یا بھارتی ؟تھائی لینڈ میں قیدی کی تحویل کیلئے پاک بھارت عدالتی جنگ جاری،’’منازنگاڑا‘‘ کون ہے اور کیوں قید ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

بینکاک(این این آئی)بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ بھارتی پولیس کے ریکارڈ کے مطابق بینکاک جیل میں قیدبھارتی شہری داؤد ابراہیم کا قریبی ساتھی ہے اور اسے مدثرحسین سیدعرف منا زنگاڑاکے نام سے شناخت کیا گیا ہے۔اْس نے 2000ء میں تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں چھوٹا راجن پر حملہ کیا تھاجس میں  چھوٹا راجن کا ساتھی روہیت ورما ہلاک ہو گیا تھا۔زنگاڑا ممبئی کے علاقے جوگیشواری کا رہاہشی ہے اور مختلف جرائم میں

ملوث ہونے کے الزام میں اْس کے خلاف 70 سے مقدمات درج ہیں۔بھارت کے ان دعووں کے برعکس پاکستانی حکام کا کہناتھا کہ بینکاک کی جیل کا قیدی نمبر8پاکستانی ہے اور اس کا نام محمد سلیم ہے۔ثبوت کے طور پر تھائی لینڈ کی عدالت میں محمد سلیم کا پاکستانی پاسپورٹ، نکاح نامہ اور پاکستان میں اس کے والد کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بھی پیش کیا گیا ہے۔جس کے بعد عدالت نے اسے بھارتی حکام کے حوالے کرنے سے انکار کر دیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…