اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سویڈش شہزادی کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، جنسی ہراساں کرنے والا شخص کون ہے؟ غیر ملکی میڈیا تہلکہ خیزتفصیلات سامنے لے آیا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کی شہزادی وکٹوریا کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔فرانسیسی فوٹو گرافر پر شہزادی وکٹوریا کو ادب کا نوبیل انعام دینے والی کمیٹی کی تقریب میں جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔سویڈش میڈیا کے مطابق فرانسیسی فوٹو گرافر نے 2006 میں ہونے والی تقریب کے دوران شہزادی وکٹوریا کے ساتھ شرمناک انداز اپنایا،شہزادی وکٹوریا کو چھونے والے شخص کا

ہاتھ شاہی ملازمین نے جھٹک دیا تھا۔شہزادی کو مبینہ جنسی ہراساں کرنےوالےفوٹر گرافر کی اہلیہ نوبیل اکیڈمی کی رکن ہے اور اس الزام کے بعد نوبیل انعام کی تقریب التواء کا شکارہونےکاخدشہ ہے۔سویڈش میڈیا کے مطابق شہزادی کو چھونے والے شخص پر 18 خواتین جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا چکی ہیں۔دوسری جانب فرانسیسی فوٹو گرافر کے وکیل نے شہزادی وکٹوریا کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام کو ساکھ تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…