بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو سیل کر دیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو محکمہ ایکسائز نے سیل کر دیا ، چار کروڑ 80 لاکھ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے۔پی سی بی نے لاہور ہائیکورٹ سے ٹیکس ادائیگی پر حکم امتناعی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ سٹیڈیم غیر کاروباری اور کھیلوں کی سرگرمیوں کی جگہ ہے جس کو ٹیکس استثنی حاصل ہے جبکہ محکمہ ایکسائز کا عدالت میں موقف رہا کہ سٹیڈیم کی حدود میں ہوٹلز اور دکانیں موجود ہیں جن کی آمدنی پی سی بی حاصل کر رہا ہے جس پر پراپرٹی ٹیکس واجب الادا ہے۔ عدالت نے محکمہ ایکسائیز کا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے پی سی بی کی حکم امتناعی کی درخواست گزشتہ روز خارج کر دی تھی جس کے بعد محکمہ ایکسائز نے کارروائی کرتے ہوئے قذافی سٹیڈیم کو سیل کر دیا ہے۔

مزید پڑھئے:راجہ داہر کون تھا؟ جو ’’بائی رانی‘‘ سے شادی کرے گا وہ سندھ کا بادشاہ بنے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…