ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کو جواب دینے کیلئے مہلت مل گئی

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شاہ زیب حسن کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے مزید2 روزکی مہلت مل گئی۔اوپنرکے مستقبل کے حوالے سے پی سی بی ٹریبیونل کا فیصلہ 30 دن میں آجائے

گا، یاد رہے کہ کیس کی سماعت مکمل ہونے تک پی سی بی نے اپنے حتمی تحریری دلائل جمع کرا دیے تھے جبکہ شاہ زیب حسن نے مہلت طلب کی تھی۔قبل ازیں ٹریبونل نے انھیں 6 فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت دی تھی تاہم اب اوپنر کی درخواست پر مزید 2 روز دے دیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…