جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے جس بلے سے اپنی تیز ترین سنچری بنائی وہ بلا سچن ٹنڈولکر کا تھا

datetime 26  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ سٹار کھلاڑی اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے جس بلے سے اپنی تیز ترین سنچری بنائی وہ بلا سچن ٹنڈولکر کا تھا ۔ کرس گیل نے 2012 میں اپنے پہلے میچ کی پہلی گیند پر چھکا مار کر تاریخ رقم کی ایک رپورٹ کے مطابق سنیل گواسکر اپےن کیریئر میں کسی بھی ٹیسٹ کی پہلی گیند پر تین مرتبہ صفر پر آﺅٹ ہوئے ۔ بھارت واحد ملک ہے جس نے 60 ، 50 اور 20 اوورز پر محیط ورلڈ کپ جیتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…