بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیازو آلو کی درآمد پر پابندی سے 25ارب روپے دیہی معیشت کا حصہ بنے ،رپورٹ

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) گزشتہ سال بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیازو آلو کی درآمد پر پابندی کی وجہ سے لگ بھگ 20سے 25ارب روپے دیہی معیشت کا حصہ بنے ،تیل دار اجناس کو فروغ دے کر پاکستان اپنا درآمدی بل کم کرسکتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ہر سال 9ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات درآمد کرتا ہے جن کے ساتھ بہت سے ناپسندیدہ کیڑے و حشریات بھی ہماری سرحدی حدود میں داخل ہوجاتے ہیں جس سے پاکستان کے پھل و

سبزیوں کی کوالٹی اور بین الاقوامی منڈیوں میں قبولیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ا انسانی ، حیوانی، نباتیاتی و زمینی صحت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی حوالے سے بھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرناچاہیے ۔ ملک میں کام کرنیوالی 900سیڈ کمپنیوں کو اپنے فیلڈ ٹرائلز کیلئے باہر سے منگوائے جانیوالے میٹریل اور یہاں تجربات میں استعمال ہونیوالے مواد کا مکمل ریکارڈ مرتب کرنے کی ضرورت ہے جس کیلئے یونیورسٹیاں حکومت کی مدد کر سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…