منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

لرزہ خیز واقعہ، بیوی نے بیٹی سے ملکر خاوند کو کلہاڑی کے وارکرکے موت گھاٹ اتاردیا ،نعش حویلی سے برآمد

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

احمدیار(این این آئی) بیوی نے بیٹی سے ملکر خاوند کو کلہاڑی کے وارکرکے موت گھاٹ اتاردیا نعش حویلی سے برآمد کرلی گئی۔ تفصیل کے مطابق تفصیل کے مطابق چک شفیع میں محمد اشرف کو بیوی نسرین بی بی نے بیٹی ثوبیہ بی بی سے ملکر گھر میں کلہاڑی کے وارکرکے قتل کردیا نعش قریبی حویلی میں پھینک کر فرار ہوتے ہوئے گرفتار مقدمہ درج انچارج ہومی سائیڈ ایس ایچ او اصغرعلی مجاہد اور سب انسپکٹر محمد سرفراز کی انتھک محنت سے دونوں ماں بیٹی کو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…