جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور، مسافر پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل لائسنس ائیر پورٹ لے گیا،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

ہنگو(این این آئی) مسافری کا غم یا دبئی جانے کی جلدی ۔ہنگو کا ایک مسافر پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل لائسنس ائیر پورٹ لے گیا۔ نوجوان اور پشاور ائیر پورٹ حکام کے درمیان دلچسپ مکالمہ۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان مزدوری کے سلسلے میں دبئی جا رہا تھا کہ پشاور ائیر پورٹ میں

حکام کی جانب سے پاسپورٹ چیک کرنے کو کہا گیاتو نوجوان نے جیسے ہی کاپی چیک کرنے کے لئے ائیر پورٹ حکام کے حوالے کی تو اسی دوران معلوم ہوا کہ نوجوان مسافریدبئی جاتے وقت جلدی میں پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل کے کاغذات ساتھ لے آیا تھا۔جس پر ائیر پورٹ حکام اور نوجوان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…