بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

آصف زرداری نے نواز شریف کو خودکش بمبار قرار دیدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) آصف زرداری نے نواز شریف کو خودکش بمبار قرار دیدیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں عدالتی نااہلی کے بعد نواز شریف بدحواس ہوچکے ہیں، نواز شریف کی صورتحال آج ایسے دہشت گرد کی مانند ہے جو خودکش جیکٹ پہن کر سب کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔لاہور میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک

چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں اپوزیشن جماعتوں کے 17 جنوری کے احتجاج اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر مزید انتظار نہیں کرسکتے، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ عہدے چھوڑ کر خود کو احتساب کیلئے پیش کردیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…