منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی امراء خطرے میں،احتجاجی جلسے میں کسی بھی طرح کا اعلان ہو سکتا ہے،پولیس افسران کو مراسلے میں چونکادینے والے انکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم کی رہائشگاہ جاتی امراء پر تعینات سکیورٹی ذمہ داران نے اپوزیشن کے آج کے احتجاجی جلسے کے پیش نظر لاہور پولیس کے افسران کو مراسلہ لکھ دیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مراسلے میں اس خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ احتجاجی جلسے میں کسی بھی طرح کا اعلان ہو سکتا ہے اس لئے سکیورٹی کے انتظامات کئے جائیں ۔

اس تناظر میں آج صبح سے ہی سابق وزیر اعظم جاتی امراء کو جانے والے راستوں کو بند کر دیا جائے گا۔ مراسلے میں آنسو گیس کے شیلز فائر کرنے والی آٹھ گنز، 120شیلز ،آنسو گیس کے پچاس ہینڈ گرینیڈ بھی مانگے گئے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…